گھر سے گھر تک

مصالحہ جات، ڈرائی فروٹ اینڈ نمکو

خالص، گھریلو اور قدرتی ذائقہ

Rabia's Organics میں ہر چیز گھر جیسی خالص اور تازہ۔ قدرتی مصالحے، منتخب ڈرائی فروٹ اور صاف نمکو — ہمارے گھر سے براہِ راست آپ کے گھر تک۔

Rabia's Organics لوگو
PureHomemadeNatural
67+قدرتی پروڈکٹس
100%خالص اور گھریلو
گھر سے گھر تکFrom home to home

ہمارا وعدہ

Pure · Homemade · Fresh

خالص اور قدرتی

بغیر ملاوٹ، صاف اور قدرتی اجزاء — ویسا ہی ذائقہ جیسا گھر میں ہوتا ہے۔

گھریلو محبت سے

ہر پیک اپنے گھر کی دیکھ بھال اور معیار کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔

تازہ اور صاف

تازہ مصالحے اور میوے، صاف ستھری پیکنگ میں، آپ کی میز تک۔

ہمارے ساشے

20روپے والا ساشہ
50روپے والا ساشہ
100روپے والا ساشہ

ہر آئٹم 12 ساشوں کی لڑی میں آتا ہے — دکان پر لٹکانے اور گھر لے جانے کے لیے تیار۔

ہماری پروڈکٹس

Natural kitchen picks

مصالحہ جات

خالص، صاف اور تازہ گھریلو مصالحے

35
  • گرم مصالحہ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر
  • سرخ مرچ پاؤڈر
  • سرخ مرچ دھڑا
  • سرخ مرچ ثابت
  • ہلدی پاؤڈر
  • دھنیا پاؤڈر
  • دھنیا ثابت
  • زیرہ سفید
  • کالی مرچ
  • کالی مرچ پاؤڈر
  • سبز الائچی
  • موٹی الائچی
  • لونگ
  • دار چینی
  • اجوائن
  • کلونجی
  • قصوری میتھی
  • کڑی مصالحہ مکس
  • ہانڈی مصالحہ
  • ادرک پاؤڈر
  • لہسن پاؤڈر
  • لہسن ثابت
  • انار دانہ
  • املی
  • سونف
  • میٹھی سونف
  • خشخاش
  • پودینہ
  • کڑی پتا
  • ٹاٹری
  • میٹھا سوڈا
  • زردہ رنگ سادہ
  • زردہ رنگ مکس
  • پان مصالحہ

ڈرائی فروٹ اور میوہ جات

منتخب بادام، کاجو، پستہ، اخروٹ اور کھجور

17
  • بادام
  • بادام گری
  • کاجو
  • پستہ
  • اخروٹ
  • انجیر
  • منقہ
  • کشمش میوہ
  • کشمیری میوہ
  • مکس ڈرائی فروٹ
  • گری میوہ مکس
  • گری کھوپرا
  • گری برادہ
  • چار مغز
  • مضافتی کھجور
  • ایرانی کھجور
  • خرمانی جیلی

نمکو، ریوڑی اور دیگر

روزمرہ کی قدرتی ضرورتیں

15
  • مکس نمکو دال
  • پی نٹ سالٹ
  • چنے بھنے
  • ریوڑی
  • پی نٹ ریوڑی
  • چکوال ریوڑی
  • مصری
  • تخم ملنگا
  • کتیرا گوند
  • چھلکا اسپغول
  • ساگو دانہ
  • سبز چائے
  • پشاوری قہوہ
  • لیمن گراس
  • مایہ کلف (کپڑوں کے لیے)

دکاندار، ہول سیلر اور ڈسٹری بیوٹر حضرات

Rabia's Organics کی خالص پروڈکٹس اپنی دکان یا علاقے میں رکھیں۔

  • ریٹ لسٹ اور آرڈر کے لیے WhatsApp کریں
  • نئے علاقوں کے لیے ڈسٹری بیوٹر کی ضرورت ہے
ریٹ لسٹ منگوائیں

ہمارے بارے میں

Rabia's Organics
Rabia's Organics گھر سے گھر تک

Rabia's Organics خالص، گھریلو اور قدرتی مصالحہ جات، ڈرائی فروٹ اور نمکو کا برانڈ ہے۔ ہم وہی معیار اپناتے ہیں جو اپنے گھر کے لیے پسند کریں۔

ہمارا وعدہ ہے: خالص چیز، قدرتی ذائقہ، صاف پیکنگ، اور پیار بھرے گھر جیسا اعتماد۔

ہماری سپلائی:

فیصل آبادگوجرہٹوبہ ٹیک سنگھسمندریجھنگ
WhatsApp0330 7771877
پتہAl Rehmat Villas Faisalabad
برانڈRabia's Organics
TikTok@rabiasorganics
Facebook / Instagramrabiasorganics